PTI کی 26نومبر کی سازش بے نقاب، آڈیو ثبوت سامنے آ گیا

تحریک انصاف کی 26 نومبر کو وفاقی دارالحکومت میں انتشار پھیلانےکیلئے رچائی جانے والی سازش بے نقاب ہو گئی، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلرکے مابین ہونی والی گفتگو منظر عام پر آ گئی، 26 نومبر کو انتشار پھیلانے کی منصوبہ بندی کیسے کی گئی۔ آئے گفتتگو سنتے ہیں۔۔۔۔

Back to top button