عوام کی خدمت کے نئے سفرکاآغاز کررہے ہیں

ن لیگ کی نائب صدر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ ن لیگ کو عزت بخشنے پرارکان کی شکر گزار ہوں۔عوام کی خدمت کے نئے سفر کاآغاز کررہے ہیں۔

  نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نوا  ز کی زیرصدارت ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی  کے پہلےاجلاس میں سابق وزرا،سینئررہنما ،137نومنتخب ارکان نے شرکت کی ۔اجلاس میں مخصوص نشست کے لیے نامزد 58خواتین،آزاد شامل ہونیوالے 22ارکان بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

اجلاس میں پنجاب  کابینہ سمیت سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے ناموں پر مشاورت بھی کی جائے گی۔

Back to top button