وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پولیس اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کےلیے اقدامات شروع کر دیےگئے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےہدایت کی کہ باڈی کیم پولیس آپریشن،انویسٹی گیشن اور ٹریفک ونگ کےاہل کاروں کو لگائےجائیں گے جب کہ دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کےاستعمال پر پابندی کا حکم نامہ بھی جاری کیاگیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کےحکم پر پنجاب پولیس کےاہلکاروں کو باڈی کیم لگانے ک لیے اقدامات شروع کر دیے گئےہیں۔
’ سسٹم کےساتھ لڑائی سے مسائل حل نہیں ہوتے ‘، اسپیکر کا گرفتار ارکان کو مشورہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہاکہ عوام کےجان و مال کاتحفظ اولین ترجیح ہے،کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائےگی، باڈی کیم لگانےکا مقصد پولیس کےرویے میں بہتری اور مانیٹرنگ یقینی بناناہے۔
