رائےونڈتبلیغی اجتماع،ریلوے کا خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ

ریلوے نے رائے ونڈ میں ہونیوالے تبلیغی اجتماع کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے ،اجتماع کیلئے ملت ایکسپریس کو خصوصی ٹرین کے طورپرچلایاجائے گا۔

یکم نومبر کو کراچی سے روانہ ہونیوالی 17اپ ملت ایکسپریس کو رائیونڈ تک لایا جائے گا۔

اداکارہ نازش جہانگیر، ماہرہ خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں

اسی طرح 5نومبر کو 18ڈاؤن ملت ایکسپریس کوخصوصی طورسے رائے ونڈ سٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کیا جائے گا۔

Back to top button