رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کل بروز جمعرات ملک بھر میں یکم رمضان المبارک ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے طویل مشاورتی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، صوابی سمیت دیگر مقامات پر چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا جبکہ سعودی عرب میں بھی کل یکم رمضان المبارک ہوگی۔

الیکشن سے خوفزدہ ن لیگ

Back to top button