رؤف حسن فارغ،شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رؤف حسن کو ہٹا کر ،شیخ وقاص اکرم کو تحریک انصاف کا سکیرٹری اطلاعات مقرر کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے  جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بانی  پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کے مطابق شیخ وقاص اکرم کو  فوری  طور پر پارٹی کا  مرکزی سیکرٹری  اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔

چیف جسٹس نے جسٹس منصور کو کمیٹی میں واپسی کی دعوت دیدی

دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق سابق سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

Back to top button