تفتان میں درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان کسٹمز کی جانب سے بلوچستان کےضلع چاغی کےشہر تفتان میں گزشتہ تین ماہ کےدوران درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ دیکھاگیا ہے۔
پاکستان کسٹمز کی جانب سے تفتان میں گزشتہ تین ماہ کےدوران درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ ہواہے۔ گزشتہ سال 0.55 بلین روپےجب کہ اس سال 1.35 بلین روپے ٹیکس کی مد میں وصول کیےگئے۔
ایک سال میں زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب ڈالرز سے زائد کا اضافہ
گزشتہ سال 7994 گاڑیوں کےاندراج کےبعد 5.5 بلین روپے ٹیکس کی مد میں وصول کیےگئے جب کہ رواں سال صرف 8090 گاڑیوں کےاندراج کےبعد 9.6 بلین روپے وصول ہو ئے۔
