شوگر ملز کا سستی چینی فروخت کرنے سے انکار

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کے باوجود شوگر ملز نے سستی چینی فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے،

پنجاب حکومت کی جانب سے ابھی تک چینی خریداری کے معاملات طے نہیں پائے، صوبائی حکومت شوگر ملز سے چینی خرید کر یوٹیلیٹی اسٹورز کو دلوانا چاہتی تھی۔

صوبائی حکومت کی مدد سے شوگر ملز سے 20 ہزار ٹن چینی خریدنے کا ارادہ تھا اور 140روپے فی کلو پر چینی خریداری کی

یہ پراسراریت کیا ہے؟

بات چل رہی تھی۔

Back to top button