پاسداران انقلاب کے انٹیلیجنس چیف مجید خادمی امریکی حملے میں شہید ہوگئے

 

 

 

 

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی انٹیلیجنس تنظیم کے سربراہ میجر جنرل مجید خادمی اسرائیلی و امریکی حملے میں شہید ہوگئےہیں۔

پاسدارانِ انقلاب نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ مجید خادمی کی خدمات ایران کی داخلی سلامتی اور انٹیلیجنس آپریشنز کےحوالے سے نہایت اہم تھیں اور ان کی موت ملک کےلیے ایک بڑا نقصان ہے۔

ایک جھوٹی خبر نے امریکی پائلٹ کو ایران سے زندہ کیسے نکالا

ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میجر جنرل مجید خادمی گزشتہ پانچ دہائیوں سے ایران کے انٹیلیجنس اور سکیورٹی نظام میں اہم کردار ادا کررہے تھے اور انہیں ملک کی سکیورٹی سٹرکچر کی ایک کلیدی شخصیت سمجھا جاتا تھا۔

 

 

 

Back to top button