سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خور شید شاہ کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، کوئی بھی اکیلے مسائل کو حل نہیں کرسکتا۔

تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے پی ٹی آئی کو حکومت سازی کی دعوت دی جو انہوں نے مسترد کر دی،۔

وفاقی اردو یونیورسٹی نے طلبہ تنظیموں پر پابندی عائد کردی

خور شید شاہ  کا مزہد کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش مند جماعت کے ساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، معاملات کو سدھارنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ پارلیمنٹ کا راستہ ہے۔

Back to top button