واٹس ایپ کا بہترین فیچر فیس بک میسنجر کا حصہ بن گیا

فیس بک میسنجر دنیا کا دوسرامقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم تصور کیا جاتا ہے اور اب اس میں واٹس ایپ کے اہم ترین فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔میٹا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ میسنجر میں کالز اور چیٹس کو بائی ڈیفالٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا تحفظ حاصل ہوگا۔
واضح رہے کہ واٹس ایپ بھی میٹا کی ہی ایپ ہے جس میں بائی ڈیفالٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر کافی عرصے سے دستیاب ہے۔
میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ انکرپشن ٹیکنالوجی کے باعث اب کوئی بھی میسنجر صارفین کے پیغامات یا کالز تک رسائی حاصل نہیں کرسکے گا۔درحقیقت کمپنی کو خود بھی میسنجر کی چیٹس اور کالز

الیکشن سے پہلے کن سیاستدانوں کی حیران کن ویڈیوز سامنے آنے والی ہیں؟

تک رسائی حاصل نہیں ہوگی۔

Back to top button