غوطہ خوروں کی چرنا آئرلینڈ میں وہیل شارک کےساتھ تیراکی

غوطہ خوروں کی چرنا آئرلینڈ کےقریب وہیل شارک کےساتھ تیراکی،ویڈیووائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بوٹ ریلی کے ڈائیورمنان شیخ نے ویل شارک کے قریب تیراکی کی۔غوطہ خور نے وہیل شارک کے جسم کو چھوا اور دم کو پکڑاواٹرپروف کیمرے کی مدد سے مناظرکو عکس بند کرلیاگیا۔آبی حیات کے لحاظ سے چرنا آئرلینڈ اہمیت کا حامل ہے۔
خوراک کی تلاش میں وہیل شارک طویل فاصلہ طے کرکے مبارک ویلج کی طرف بھی آجاتی ہیں۔
