سیکرٹریٹ پولیس کا اسدعمر کیخلاف کیس واپس لینےکا فیصلہ

اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ نے سابق وزیراسد عمرکیخلاف کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔پولیس نے سیشن عدالت میں کیس واپس لینے کا بیان بھی دیدیا۔تفتیشی افسر نے ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کے روبروبیان دیا۔

تفتیشی کاکہنا تھا کہ کیس میں ہمیں اسدعمر کی گرفتاری مطلوب نہیں،پولیس بیان کے بعداسدعمر کے وکلا نے درخواست ضمانت واپس لے لی۔عدالت نے تفتیشی افسر کے ب

پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟

یان پر اسد عمر کی درخواست vضمانت نمٹادی۔

Back to top button