پی ٹی آئی کے پانچ صوبائی اراکین کے نام الیکشن کمیشن کو ارسال

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے میں مدد فراہم کرنے والے منحرف اراکین کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں پر 5 اراکین صوبائی اسمبلی نامزد کرنے کیلئے نام الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے، پی ٹی آئی پارلیمانی لیدڑ سبطین خان کی جانب سے 5 نام الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے۔

خواتین مخصوص نشستوں کے لیے بتول جنجوعہ، سائرہ رضا، فوزیہ عباس کے نام بھیجے گئے ہیں جبکہ 2 اقلیتی سیٹوں پر ہابوک گل اور سیموئل یعقوب کے نام فائنل کر کے بھیجے گئے ہیں۔

شہباز کیطرح وزیراعظم بنتے وقت عمران پر بھی کیسز تھے

الیکشن کمیشن سے 5 مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران صوبائی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

Back to top button