سینئر صحافی اطہر مسعود 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر صحافی اطہر مسعود 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

نماز جنازہ شام پانچ بجے اپرمال نزد قبرستان نزد امریکن سکول ادا کی جائے گی۔

Back to top button