پاور سیکٹر کمپنیوں میں لازمی سروس ایکٹ نافذ

پاور سیکٹر کمپنیوں کے ملازمین و افسران پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیاگیا۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق بجلی تقسیم کار،جنریشن کمپنیوں،این ٹی ڈی سی پرلازمی سروس ایکٹ نافذ کیاگیا۔فیصلہ کمپنیوں کی کارکردگی میں
بہتری کیلئے کیاگیا۔
