حاضرسروس ملٹری اور عسکری اداروں کے افسران نیب میں تعینات

حاضر سروس ملٹری اور عسکری اداروں کے افسران کو نیشنل اکاؤنٹبیلٹی بیورو (نیب) میں تعینات کر دیا گیا۔بریگیڈیئر محمد خالد ڈائریکٹر احتساب بیورو تعینات، لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب تعینات کر دیا گیا۔

میجر ولید خالد اور میجر قیصر کامران سید کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب تعینات کیا گیا ہے، افسروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی

سابق وزیراعظم نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

جاری کر دیا گیا۔

Back to top button