بغیر دیکھے ریوبک کیوب حل کرنے کا ریکارڈ قائم

آسٹریلوی نوجوان نے بغیر دیکھے12.1 سیکنڈ کے دوران ریوبک کیوب حل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
ریوبک کیوب کا ریکارڈ چارلی ایگنز نامی 14 سالہ لڑکے نے 0.68 سیکنڈ پہلے حل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرایا، اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹامی چیری کے پاس تھا۔
چارلی کا کہنا تھا کہ ان کو یہ ریکارڈ بنانے کی توقع نہیں تھی، یہ مقابلہ 17.47 سیکنڈ کے اوسط وقت میں ریوبک کیوب حل کرتے ہوئے جیتا گیا ہے۔
نوجوان کے مطابق ریوبک کیوبز کو حل کرنے 2020 میں سیکھا اور اس کے بعد سے وہ اس کی سیکڑوں گھنٹوں کی مشق کر چکے
موٹی اداکارہ بپاشاباسو اپناوزن کیسے کم کر رہی ہیں؟
ہیں۔
