دنیا میں سب سے سیکسی اور پرکشش ترین اداکارائیں کون؟

عالمی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں لاتعداد پرکشش اور سیکسی اداکارائیں اپنے فن کے جوہر دکھا رہی ہیں اور کروڑوں افراد کو اپنی اداؤں اور خوبصورتی کی وجہ سے اپنا مداح بنا چکی ہیں۔ آج آپ کو ایسی ہی جاذب نظر اداکاراؤں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
Image result for emilia clarkeدنیا کی سب سے ذیادہ سیکسی اور پرکشش ترین اداکاراؤں میں ایملا کلارک سب سے آگے ہیں ۔ یہ انگلش اداکارہ 23 اکتوبر 1986 کو لندن میں پیدا ہوئیں ، گیمز آف تھرونز سے مقبولیت حاصل کرنے کے بعد Me Before you اور Last Christmas جیسی کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔

Image result for rehana singer

معروف اداکارہ و گلوکارہ ریحانہ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں ، گلوکارہ 20 فروری 1988 کو سینٹ مائیکل بارباڈوس میں پیدا ہوئیں ، ان کے مقبول گانوں میں Diamonds ، Umbrella ، We Found Love اور دیگر شامل ہیں جبکہ 2012میں ریلیز ہونیوالی فلم Battleshipاور 2015میں بننے والی فلم Homeمیں اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکی ہیں۔

Image result for ashley grahamامریکی ماڈل و اداکارہ ایشلے گراہم 20 اکتوبر 1987 میں پیدا ہوئیں ، ایشلے خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں ، انھوں نے امریکن نیکسٹ ٹاپ ماڈل شو میں میزبانی کے فرائض انجام دیئے. American Beauty Star اور Gypsy Eyes میں بطور اداکار ہ سامنے آئیں ۔

Image result for actress angel babyہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی اینجل بے بی دنیا بھر کی خوبصورت اداکاراؤں میں چوتھے نمبر پر ہیں ، وہ 28 فروری 1989 میں شنگائی چین میں پیدا ہوئیں ، ان کی مقبول فلموں میں Keep Running ، General And I اور My True Friend شامل ہے۔
اداکارہ مارگوٹ رابی نے بھی خوبصورتی میں بڑوں بڑوں کو مات دیدی ہے ، 20 جولائی 1990 میں آسٹریلیا میں پیدا ہوئیں ، ان کو ٹائم میگزین کی جانب سے دنیا کی 100 متاثر کن شخصیات میں بھی شامل کیا جا چکا ہے۔ان کی مقبول فلموں میں Suicide Squad ، Once Upon a Time اور The Wolf of Wall Street شامل ہیں ۔

سپر ماڈل جورڈن شیرائز ڈون بھی سیکسی اور پرکشش اداکاراؤں میں شامل ہیں ، وہ اگست 1990 میں گرین فورڈ برطانیہ میں پیدا ہوئیں ، ان کی مقبول فلموں میں Terminal ، Zoolander 2 اور Absolutely Fabulous شامل ہیں ۔

بالآخر حریم شاہ کی اپنی گندی ویڈیو بھی آ ہی گئی

برازیلی ماڈل آندریا بھی خوبصورتی کے میدان میں اپنی مثال آپ ہیں ، آندریا 12 جون 1981 میں پیدا ہوئیں ، آندریا اپنی آنکھوں کے نیلے رنگ کی وجہ سے بھی مداحوں میں بڑی مقبول سمجھی جاتی ہیں۔

Image result for priyanka chopraبھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا جنہوں نے ہالی ووڈ تک اپنے فن کے جوہر دکھائے، ان کا شمار بھی دنیا کی سیکسی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، پریانکا جولائی 1982 میں جمشید پور میں پیدا ہوئیں، ان کی مقبول ہالی ووڈ فلموں میں Quantico ، Baywatch ، Isn,t Romantic شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button