وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیاہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اقلیتی فیصلہ ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل عمل نہیں ہے۔ لہذا کابینہ اسے مسترد کرتی ہے
