بجلی 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں مکمل

عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں،نیپرا نے بجلی 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکی درخواست دائرکردی ۔

 سینٹرل پاور پرچیز نگ ایجنسی نے دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگا۔نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 31جنوری کو سماعت کریگا۔منظوری کی صورت میں صارفین پر 49ارب روپے سےزائد بوجھ پڑے گا۔

خیال رہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8

امریکہ میں شدید سردی،برفانی طوفان سے حادثات، 7افراد ہلاک

روپے کی کمی کی گئی ہے۔

Back to top button