کارکنوں کی گرفتاریوں پرعمران خان میدان میں آگئے

تحریک انصاف (PTI)کے چیئرمین عمران خان (Imran Khan)نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے بیان میں کہا کہ اسلام آبادمیں فسطائیت اپنےعروج پرہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لکھا کہ اسلام آبادمیں فسطائیت اپنےعروج پرہے۔

کارکنوں کےگھروں پربغیروارنٹ چھاپےمارےجارہےہیں.

عمران خان نےالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ10سال تک کےکم سِن بچوں کواٹھایا جارہا ہے۔

انہوں نےمطالبہ کیا کہ ہمارےتمام کارکنان اوران کےبچوں کوفوری طورپررہا کیا جائے۔

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کيلئےپولیس کےچھاپے

Back to top button