کیپٹن صفدر کی فرمائش پر بیٹے جنید کا گانا

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا اختتام ہو گیا ہے، جنید کی شادی کی تقریبات کے دوران مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں جن میں سے ایک ویڈیو میں جنید اپنے والد کیپٹن صفدر کی فرمائش پر گانا گنگناتے نظر آئے.

Back to top button