جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ

جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطہ کیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماوں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اور آبنائے ہرمز سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کے زور پر معاہدے نافذ نہیں کیے جا سکتے،روس کا واضح موقف

انہوں نے ایران سے اپیل کی کہ آبنائے ہرمز کی گزرگاہ کو مکمل فعال رکھا جائے اور اس میں پھنسے ہوئے جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

Back to top button