جنوبی وزیرستان،مارٹر گولہ گرنے سے خاتون اور 4 بچے جاں بحق

 لدھا کے علاقے شکتوئی شابی خیل میں گھرپر مارٹر گولہ گرگیا۔پولیس کے مطابق گھر پر مارٹرگولہ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ مارٹر گولہ نامعلوم سمت سے گھر پر آگرا جس کے نتیجے میں  جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 4 بچے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی گھر کے مکینوں کو اسپتال لے جایا گیا تھا

اٹک جیل کا مہمان

لیکن وانبر نہ ہوسکے۔

Back to top button