کاشغر کیلئے خصوصی کارگو پروازیں شروع

پی آئی اے نے کاشغر کیلئے خصوصی کارگو چارٹر پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، پہلی ائیر لائن ہے جو کاشغر کے لیے پروازیں چلا رہی ہے۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے ترجمان نے بتایا کہ کاشغر کیلئے 10 خصوصی چارٹر پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

اس خصوصی آپریشن کے لیے ائیربس طیارے استعمال میں لائے جائیں‌ گے جس سے مصنوعات کی ترسیل میں آسانی ہوگی۔

Back to top button