سٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرزکو 30اپریل تک کٹوتی پرچھوٹ دیدی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)  نے کہا ہے کہ ایکسپوٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں۔

کراچی سے اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ سے 30 دن بعد تک ایکسپورٹ کی رقوم لانے پر 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم لانے پر 6 فیصد کٹوتی جبکہ 30 اپریل سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم پر 9 فیصد کٹوتی ہوگی۔

Back to top button