ڈالر کی قدر میں اضافہ
ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہو۔
عدت نکاح کیس : سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ۔۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔