اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 515 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے اعلان کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس میں 515 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

کے ایس ای-100 انڈیکس صبح تقریباً 9 بج کر 36 منٹ پر 515 پوائنٹس یا 0.7 فیصد بڑھ کر 73 ہزار 768 پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز 73 ہزار 252 پر بند ہوا تھا۔

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی

 

یاد رہے کہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 4 سال بعد کمی کا اعلان کرتے ہوئے اسے 1.5 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔

Back to top button