سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزمندی کارحجان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزمندی کارحجان دیکھنے میں آیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےاختتام پرہنڈرڈانڈیکس 465 پوائنٹس کی کمی سے 75 ہزار 517 پوائنٹس پر بند ہوا ۔دن بھر مجموعی طور پر 405 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔123 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 230
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ” مریم کی دستک ایپ” لانچ کر دی
کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔مارکیٹ میں 44 کروڑ 53 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 16 ارب 37 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 76,187 جبکہ کم ترین سطح 75,485 پوائنٹس رہی ۔
