سپریم کورٹ : عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے 12 اگست تک ملتوی کردی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کی۔
سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت سے درخواست کی کہ سماعت ملتوی کردی جائے۔
پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں : اسحاق ڈار
عدالت نے وکیل کی استدعا قبول کرتے ہوئے عمران خان کی اپیلوں پر مزید سماعت 12 اگست تک موخر کر دی۔
