سپریم کورٹ : بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی۔

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنےسے متعلق کیس کی سماعت کی۔

آئینی بینچ نےعدم پیروی پر بحریہ ٹاؤن سے متعلق درخواست خارج کردی۔

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا بڑا فیصلہ ، جرمانے عائد

درخواست گزار محمود اختر کی جانب سےدرخواست دائر کی گئی تھی، درخواست گزار محمود اختر کیس کی سماعت کےدوران عدالت پیش نہیں ہوئےجس پر عدالت نے درخواست خارج کردی۔

Back to top button