مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ بن گئے؟

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی پارٹی تنظیمی معاملات چلانے کی ذمے داری مصطفیٰ کمال کے سپرد کرکے دو روز قبل لندن روانہ ہوگئے۔

مصطفیٰ کمال کو ذمے داری دیے جانے سے متعلق تمام تنظیمی عہدیداروں کو آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔

جیل میں ڈاکٹریاسمین راشد کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل

یاد رہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اپنے طبی معائنے کے سلسلے میں لندن روانہ ہوئے ہیں، دوسری جانب خالد مقبول صدیقی کی لندن میں اہم برطانوی شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

Back to top button