نیویارک کی مقامی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 19 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست نیویارک کی عمارت میں آتشزدگی سے 9 بچوں سمیت 19 افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں۔

مقامی عمارت میں لگنے والی آگ اس قدر خوفناک تھی جس کے شعلے کھڑکیوں سے باہر دکھائی دے رہے تھے، نیویارک کے نومنتخب میئر ایرک ایڈمز نے بتایا کہ آتشزدگی سے 32 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سانحہ مری:لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

فائر کمشنر کے مطابق آگ بجلی کے ہیٹر کی خرابی کی وجہ سے بھڑکی جب کہ نیویارک میں 30 سالوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں دیکھنے میں آئی ہیں تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Back to top button