الیکشن کمیشن نے اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کرلیے
الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کرتےہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایمل ولی خان کو عوامی نیشنل پارٹی کے صدر تسلیم کرلیا ، اے این پی کو عام انتخابات سے قبل جرمانہ ادا کرنےپر الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی تھی۔
مبارک ثانی کیس : مولانا فضل الرحمٰن کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
نوٹی فکیشن میں کہاگیاہے کہ اے این پی کے صدر سمیت 38 رکنی تنظیم بلا مقابلہ منتخب ہوئی، محمد داؤد اے این پی کےنائب صدر ہوں گے۔