حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 6 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے کہ جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

ڈیزل کی نئی قیمت اضافے کے بعد 284 روپے 4 پیسے مقرر ہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر برقرار رہے۔

Back to top button