حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عید الفظر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، کابینہ ڈویژن نے اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کےمطابق پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک 3 دن کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

واضح رہےکہ 31 مارچ سے قبل ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ہونےسے سرکاری ملازمین عید پر 5 دن اپنے عزیزوں کے ساتھ گزار سکیں گے۔

شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے :  رانا ثنا اللہ

خیال رہےکہ ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہےکہ رواں سال پاکستان میں رمضان المبارک کے 29 روزےہوں گے جس کےبعد عید الفطر 31 مارچ 2025ء (بروز پیر) کو منائی جائے گی۔

110حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا68

Back to top button