حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائےگا

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔

مناسک حج کی ادائیگی کےسلسلےمیں عازمینِ حج کل خیموں کےشہرمنیٰ پہنچےتھے جہاں عازمین رات بھرمنیٰ میں عبادات میں مصروف رہے۔

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی

 

نماز فجر کے بعد عازمین رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیےمیدان عرفات روانہ ہوگئےجہاں حج کا اہم رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔

عازمین عرفات میں مسجد نمرہ سے خطبہ حج سنیں گے، بعد ازاں ظہر اور عصر کی نمازیں ایک وقت میں قصر کرکے پڑھی جائیں گی اورپھرغروب آفتاب کےبعد حجاج کرام مزدلفہ روانہ ہوجائیں گے۔

Back to top button