مفاہمت کا راستہ مزاحمت سے ہی نکلے گا : شفیع جان

 

 

 

خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ ہم طے کرچکے ہیں کہ مفاہمت کا راستہ مزاحمت سے ہی نکلے گا۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت پی ٹی آئی سے گھبراگئی اور جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔

شفیع جان نے کہاکہ کراچی میں مینڈیٹ ہمارا تھا،ہم سے سیٹیں چھینی گئیں، ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا اس کےبعد حکومت کس منہ سے ہمارے ساتھ مذاکرات میں بیٹھے گی؟

خدیجہ شاہ سمیت چار ملزمان اشتہاری قرار

انہوں نے کہا کہ ہم طے کرچکے ہیں کہ مفاہمت کا راستہ مزاحمت سے ہی نکلے گا۔

 

Back to top button