پاکستان کو مستقل دشمن بناکر رکھنے کی پالیسی ناکام ہوچکی  :  بھارتی سیاستدان ششی تھرور

 

 

 

 

بھارتی سیاستدان اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مستقل دشمن بناکر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور اس سے خطے میں امن کے امکانات کمزور ہوئے ہیں۔

بھارتی اخبار میں لکھے گئے اپنے کالم میں ششی تھرور کا کہنا تھاکہ بھارت میں پاکستان دشمن پالیسی پر سوالات اٹھ رہے ہیں، بی جے پی کے بیانیےکو اندرونی چیلنج کا سامنا ہے،پاکستان سے بات چیت شکست نہیں ہے۔

رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے لکھاکہ بی جے پی کا سخت مؤقف غلط ثابت ہوا ہے،بی جے پی کی تصادم کی سیاست خطے کو غیرمحفوظ بنارہی ہے،پاکستان مخالف بیانیہ سیاسی فائدے کےلیے استعمال کیا گیا،پاکستان سے مذاکرات کےبغیر امن ممکن نہیں۔

اسلام آباد خودکش حملہ : امریکا کا پاکستان سے متعلق سکیورٹی الرٹ جاری

      اسلام آباد کی مس

ششی تھرور نے لکھاکہ بی جے پی کی جنگی سوچ پر سوال اٹھ رہےہیں،امن کو کمزوری سمجھنا غلط ہے،پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کی بھارتی پالیسی خود فریبی ثابت ہوئی۔

Back to top button