اسپیکر قومی اسمبلی نے اختر مینگل کے استعفے پر کارروائی روک دی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سردار اختر مینگل کے استعفے پر کارروائی روک دی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے اسپیکر سے اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنےکی درخواست کی تھی جس پر کارروائی روکی گئی۔سیکریٹری اسمبلی نے آج اختر مینگل کا استعفیٰ اسپیکر کو پٹ اَپ کیاتھا۔

 

اختر مینگل کو منانے کےلیے حکومت  اور اپوزیشن نے کوششیں تیز کردیں

Back to top button