شوہر کےنہ نہانے پر بیوی نےطلاق لےلی

بھارت میں شوہرکی جانب سےروزانہ نہ نہانےسےتنگ آکربیوی نےشادی کے40دن بعدہی طلاق لےلی۔
ٹائمز آف انڈیا کےمطابق ریاست اتر پردیش کےشہرآگرہ کی خاتون نے40 دن قبل ہی شادی کی تھی لیکن جلد ہی انہیں علم ہوا کہ انکےشوہرروزانہ نہیں نہاتےبلکہ ان کےشوہرہفتہ وارگنگا جل میں نہانےکےعادی ہیں۔
خاتون نےکسی طرح شوہرکی عادت کو40 روز تک برداشت کیالیکن پھرشوہرکے جسم سےبدبو آنےکی وجہ سےخاتون نےشوہرسےطلاق لےلی۔
رپورٹ کےمطابق خاتون نےطلاق کےلیےفیملی سینٹرسےرابطہ کیا۔جہاں انکے شوہر راجیش کو بلایا گیااور ان سےتفتیش کی گئی،جہاں اس نےاعتراف کیا کہ وہ اپنے ہندو مذہبی عقائد کی وجہ سےروزنہیں نہاتے،وہ ہفتےمیں ایک باریاپھرمہینےمیں دو بار اپنےاوپر گنگاجل چھڑکتےہیں۔
خاتون نےفیملی سینٹر کو بتایا کہ شوہر کی جانب سےروز نہ نہانے کی وجہ س ان کے جسم سےانتہائی شدیدبدبوآتی ہے،وہ بیمار پڑ جاتی ہیں، اس لیےاب انہیں شادی کو مزید نہیں چلانا۔انہیں طلاق دلوائی جائے۔
پُل تعمیر کرنے پرشہری کو2سال قید
خیال رہےکہ گنگا جل ہندووں کےلیےمقدس پانی ہے۔ان کاعقیدہ ہوتاہے کہ گنگا میں ایک بارنہانےسےسال بھرکےیانہانےسےپہلےکیےگئےتمام گناہ ختم ہوجاتےہیں۔
