پی ایس ایل 11 کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی

پاکستان سپر لیگ کے ( پی ایس ایل) کے 11 وین ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔
اس کے ساتھ فیصل آباد بھی پی ایس ایل میچز میں میزبانی کرے گا، اور پہلی بار شائقین اقبال اسٹیڈیم کے مقابلے میں دیکھیں گے۔
پی ایس ایل ،ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلرالزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل
ٹکٹیں آج سے آن لائن دستیاب ہیں، جبکہ فزیکل ٹکٹ 24 مارچ سے خریدے جاسکتے ہیں ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فیصل آباد میں جنرل ٹکٹ کی قیمت 300 روپے ہے۔
