ٹک ٹاک نے پیسے کمانا اور بھی آسان بنادیا

 ٹک ٹاک کی جانب سے صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کمانے کا موقع فراہم کرنے لیے نئی تبدیلیاں کردیں۔مئی 2023 میں ٹک ٹاک کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ویڈیوز پوسٹ کیے بغیر بھی صارفین کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے آمدنی کا حصول ممکن بنایا جا رہا ہے۔اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک میں وائرل فلٹرز اور ایفیکٹس تیار کرنے والے افراد کے لیے آمدنی کا حصول آسان بنایا جا رہا ہے، ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے  ایفیکٹ کریٹیر ریوارڈز  فنڈ متعارف کرایا گیا تھا۔اس فنڈ کے ذریعے صارفین اپنے تیار کردہ وائرل فلٹرز اور اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ایفیکٹس کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں، اس وقت بتایا گیا تھا کہ کمپنی نے فنڈ کے لیے 60 لاکھ ڈالرز

اسرائیل کا غزہ پر 6روز میں 6ہزار بم،4ہزار ٹن باردوبرسانے کاانکشاف

مختص کیے ہیں۔

Back to top button