خشک کھانسی اور سردی سے کیسے بچا جائے؟ماہرین نے بتادیا

موسم سرما کے شروع ہوتے ہی نزلہ، کھانسی اور دیگر بیماریاں سر اٹھا لیتی ہیں جن سے جان چھوڑانا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ان سب سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ سردیوں میں اپنی قوت مدافعت کو مضبوط بنایا جائے تاکہ آپ کا جسم بیکٹیریا اور وائرل انفیکشن سے لڑنے کی صلاحیت رکھ سکے۔

شاید آپ کو سن کر عجیب لگ رہا ہوگا کہ کھٹے پھل کھانے سے تو گلا خراب ہو جائے گا اور کھانسی بھی شروع ہو جائے گی لیکن یہ بات درست نہیں ہے کیونکہ قدرت نے کھٹے پھلوں میں انفیکشن سے لڑنے کی صلاحیت رکھی ہے۔بیریز میں اسٹرابیری، بلو بیری اور شہتوت وغیرہ شامل ہیں، ان بیریز میں اینٹی آکسیڈینٹ، وٹامنز اور فائبر بھاری مقدار میں پایا جاتا ہے جو قوت مدافعت کو مضبوط بناتا ہے۔

دہی اور دیگر خمیر شدہ کھانے میں فائدہ مند بیکٹیریا ہوتے ہیں جنہیں پروبائیوٹکس کہا جاتا ہے۔دہی میں موجود اچھے بیکٹیریا آنتوں کو صحت مند بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں جو مدافعتی کام میں اہم

مالدیپ کا بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کاحکم

کردار ادا کرتے ہیں۔

Back to top button