چکن سوپ پینے کا کیا فائدہ ہے؟ماہرین نے بتادیا

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ دنیا بھر میں صدیوں سے بیمار افراد کو چکن سوپ کا استعمال کرایا جا رہا ہے۔ایسا مانا جاتا ہے کہ 60 عیسوی سے چکن سوپ کو مختلف امراض کے علاج کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

موسم سرما میں موسمی نزلہ زکام، فلو اور کھانسی وغیرہ جیسی بیماریاں کافی عام ہو جاتی ہیں، جن کے علاج کے لیے بیشتر افراد چکن سوپ کا سہارا لیتے ہیں۔مگر کیا چکن سوپ کے استعمال سے ان بیماریوں سے نجات پانے میں مدد ملتی ہے یا بس ہمیں لگتا ہے کہ کوئی فائدہ ہوا ہے۔

چکن سوپ کو متعدد طریقوں سے بنایا جاتا ہے اور گوشت کے ساتھ مختلف

کیا طیارے سے بھی زیادہ تیز ترین ٹرین آ گئی؟

سبزیوں کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔

Back to top button