کوئٹہ میں کانگو کاایک اورکیس رپورٹ

کانگو وائرس کی وبا ملک میں تیزی سے پھیل گئی۔کوئٹہ کے جناح ہسپتال میں کانگو کاایک اورکیس رپورٹ ہوگیا۔
ہسپتال حکام کاکہنا ہے کہ کانگو کے مریض کو آئسولیشن وارڈ میں داخل کردیاگیا ہے۔مریض کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں کانگو کی تصدیق ہو گئی۔رواں سال ابتک بلوچستان میں کانگو کے 64کیسز رپورٹ ہوچکے۔جنوری سے ابتک کانگو کے باعث 19افراد انتقال کرچکے ہیں۔
ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ کانگو وائرس جانور سے انسانوں اور ایک انسان سے دوسرے جانور میں منتقل ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے چھوت کا مرض بھی خیال کیا جاتا ہے اور یہ کینسر سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ کانگو میں مبتلا ہونے والا مریض ایک ہفتہ کے اندر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے
سائفرکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی
۔