جگر کے علاج کیلئے نیاطریقہ علاج آگیا

سائنسدانوں نے جگرکے علاج کا نیا طریقہ دریافت کرلیا۔ کٹنگ ایج تھراپی وہ پہلا طریقہ ہے جس کی مدد سے سِروہسس کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ سِروہسس ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے جس میں چکنائی سے بھرپور غذائیں کھانے، شراب نوشی اور ہیپاٹئٹس بی اور سی کے طویل مدتی انفیکشنز کے سبب جگر کے بافتے خراب ہوجاتے ہیں۔

طریقہ علاج   میں ریضوں سے خون کے نمونے لیے جاتے ہیں اور ان سے مونوسائٹس نامی سفید خلیے اخذ کیے جاتے ہیں۔ یہ خلیے انفیکشنز کی مزاحمت کرنے والے خلیے ہوتے ہیں جو عموماً کچھ دنوں تک خون میں رہتے ہیں اور بعد میں جسم کے بافتوں میں میکروفیجز (زخمی بافتوں کی مرمت

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی  ماڈل مگر حقیقت میں وجود نہیں

کرنے والے خلیے) بننے چلے جاتے ہیں۔

Back to top button