پاکستان جونئیر ایتھلیٹکس ٹیم کا چنائی میں ٹریننگ سیشن

ساوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپئین شپ کیلئےپاکستان جونئیر ایتھلیٹکس ٹیم کا چنائی میں ساوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ سے قبل بھرپور ٹریننگ سیشن ہوا۔
پاکستان جونئیر اتھلیٹس نے چیمپئن شپ کے وینیو پر بھرپور ٹریننگ کی۔پاکستانی اتھلیٹس شاٹ پٹ،لانگ جمپ،100 میٹر،ڈسکس تھرو،100 میٹر ہرڈلز سمیت دیگر ایونٹس میں حصہ لیں گے۔
طیب اکرام ایف آئی ایچ کے دوسری بار صدر منتخب
ساوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک بھارت کے شہر چنائی میں کھیلی جائے گی۔پاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم گزشتہ رات بھارت کے شہر چنائی پہنچی تھی۔
