برطانیہ میں 4 جولائی کو عام انتخابات کرانے کا اعلان

برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سوناک نے 4 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا۔

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عام انتخابات چار جولائی کو ہوں گے، شاہ چارلس کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اب تک جو حاصل کیا اس پر مجھے فخر ہے، میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ ہم نے سب کچھ صحیح کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ برطانیہ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا بہترین لمحہ ہے۔

کراچی سے بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتار

وزیراعظم دفتر کے مطابق عام انتخابات کے اعلان کے بعد برطانوی پارلیمنٹ جمعے کے روز تحلیل ہوجائے گی۔

Back to top button